• asifa_raza 14w

    جب کے بچھڑے ہم ان سے تو دیکھا نہ گیا تھا
    اشکوں کے طلاطم میں رخ یار دھندلا سا گیا تھا
    یہ نہ تھا کہ درد سے صرف ہم ہی تھے گزرے
    اس دھندلی شبیہہ میں بھی کرب حد سے سوا تھا
    ©asifa_raza