• kisaabbaszaidi 6w

    تیرے سنگ گزارے جو لمحے
    اج بھی یاد ہیں مجھے
    وہ مستی مزاق...
    وہ روٹھنا منانا...
    وہ باتیں تیری
    اور پھر انہیں پے ہسنا...
    آج بھی نم کر دیتا ہے مجھے..
    تیرا یوں یاد اجانا
    وہ سردیوں کی راتیں
    وہ گرمیوں کی شام
    وہ مسیجس کی لائن..
    وہ کالز پے لمبی باتیں
    اکثر تیرا مجھے سمجھانا..
    اور آخر میں مجھے ہی سنانا
    بہت ستاتا ہے مجھے
    تیرا یوں یاد اجانا...
    ©kisaabbaszaidi