• syednadeem96 27w

    عوام کی قوت

    ظلم و ستم کا علم کچھ اس قدر چل رہا ہے،
    خاموش ہے سیاست اور وطن میرا جل رہا ہے،
    حیوانیات دیکھکر روحیں کانپ اٹھتی ہونگی فرشتوں کی،
    حکومت بلتکریوں کی ہے انکو کیا اہمیت پاک رشتوں کی،
    کل نربھیا ، آج آصفہ، پرسوں کوئی اور،
    یہی ہوتا رہیگا اگر رہیگا استبداد کا یہ دور.
    انقلاب ہی ہے حل اس اضطراری حالات کا.
    درخت اُکھاڑ دینا ہے اس حیوانی فساد کا.
    جمہوریت کی قوت کو آزمایا نہیں کرتے
    بغاوت کرتے وقت فرقے کسی کو بخشا نہیں کرتی.

    ©syednadeem