• kamlawrites 2w

    سنو۔۔۔
    اسے کہنا مجھے اس سے
    محبت ہے۔ محبت ہے۔ محبت ہے
    اسے پھر بھی کیوں لگتا ہے
    مجھے اس سے
    محبت نہیں۔ محبت نہیں۔۔
    سنو۔۔۔
    اسے کہنا
    میں عورت ذات ہوں
    میرے دل کے مقدر میں بس
    چاہت ہے۔ چاہت ہے۔ چاہت ہے
    میں نے دل سے دعاؤں میں اسے
    چاہا ہے۔ چاہا ہے۔ چاہا ہے
    ©kamlawrites