• masomshama 6w

    خواہش...

    ہمنے جتنی شدّتو سے تجھے بھولنے کے لئے اپنے رب سے دوا مانگی ہ ..........
    اگر اتنی شدّت سے تجھے پانے کی خواہش کی ہوتی تو میرا رب ہستی ہوا تجھے میرا نصیب بنا دیتا ............

    ©مسومشمع️