• iinshaakber 6w

    #محبت #ڈر #پاس #دور
    #mohabbat #darr #paas #door

    Read More

    کیا میں محبت کر نہیں سکتی،
    يا پھر میں محبت کرنا نہیں چاہتی!
    کیا میں ڈرتی ہوں کسی کے پاس ہونے سے،
    یا مجھے ڈر ہے کسی کے پاس ہوکر اُسے کھونے سے!
    ©iinshaakber