• sarfrosh 25w

    اہل ۔دنیا نا خَد کو بنا کر چلو
    نگہ اور زباں کو مومین بنا کر چلو

    اپنے ہی گھر کو سامان بنا کر
    مسمار جو بستی تامیر کر چلو

    یے جو اندہیرے کے مہسا ہیں
    تم انہیں امد۔صبح بنا کر چلو

    دور یے برا مجسے میرے نام سے گر
    تم نفس خُدی کو پہر ایمان کر چلو

    یے ادسے یے نا امیدے کفر ہے
    تم چہیرے کو اپنے شرر۔فشا ن کر چلو

    ازا بے جان بن جای گی نادانی
    یے فر قے مٹا کر فر قاں کر چلو