• najihh 6w

    ذرا سی آشنائی

    تمہیں کس نے کہا تھا یہ
    کسی انجان چہرے سے
    ذرا سی آشنائی کو
    بہت ہی خاص لکھ ڈالو