• aymee111 13w

    خواب یا تعبیر؟ Reminder for myself first
    .
    .
    .
    @writersnetwork
    #dreams #reality #life #myperception #writersnetwork

    Read More

    خوابوں کے آنچل میں
    سمیٹی خواہشیں میں نے
    پھر پایا کرچی کرچی سب
    جو کھولی میں نے آنکھیں ہیں

    بات سمجھائ مجھے کچھ
    یوں قسمت کی لکیروں نے
    جو قسمت کو بناتے ہیں
    کیا وہ سوتے دن بتاتے ہیں؟

    خواہشیں سمیٹو تب
    جو ہو کچھ کر دکھانے کا
    وہ جذبہ، وہ جنوں جس نے
    یوں بدلی کائناتیں ہیں

    اٹھو کھولو وہ تاریخیں
    پڑھو اک اک لفظ جب تم
    معلوم ہو گا تب تم کو
    وہ راز ان بزرگوں کا

    کہ خوابوں کے ک آنچل میں
    بس خواہشیں ہی ہوتی ہیں
    تعبیریں گر پانی ہوں تو
    کچھ کر کے دکھاتے ہیں
    ©aymee111