• kamlawrites 2w

    سنو۔۔۔
    اسے کہنا
    میں زندہ ہوں
    مجھے اپنی محبت پر زرا بھی اب فخر نہیں
    میں اس بن کیسے زندہ ہوں
    مجھے بھی یے خبر نہیں
    سنو۔۔۔
    اسے کہنا
    جب ایک گھر کی عزت پر حرف اٹھتا ہے
    تو عورت بدنام ہوتی ہے
    وہ ذات سرعام ہوتی ہے
    وہ عورت پھر نہ جانے کیوں
    خود ہی کو توڑ دیتی ہے
    وہ رستے موڑ لیتی ہے
    بظاہر۔۔۔محبت چھوڑ دیتی ہے