• mohsinalijee8 6w

    درخواست

    چیف جسٹس صاحب جیلوں میں جتنے بھی قاتل ڈاکو اور ملزمان ہے اگر ان میں سے کسی کی ماں بیمار ہے تو اسے چھوڑ دیا جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو
    (شکریہ)
    Mohsin Ali
    KHAN_KA_SIPAHI
    ©mohsinalijee8@gmail.com