• kamlawrites 11w

    سنو۔۔۔
    اسے پھر بھی یے کہ دینا
    اسے لگتا ہے میری محبت
    بس نام ہی کی ہے
    پر اسے کہنا مجھے اس کے
    نام سے بھی
    محبت ہے
    محبت ہے
    محبت ہے

    @کاملہwrites
    INSTAGRAM