Grid View
List View
Reposts
  • amra_nasir 1w

    اب کے کچھ اسطرح سے عہد وفا کیا
    تمہاری خاطر تم سے خود کو جدا کر لیا
    ©amra

  • amra_nasir 2w

    مجھے یہ یاد رکھنا ہے
    کہ اسے یاد نہیں رکھنا
    ©amra

  • amra_nasir 2w

    سوچا تھا تم سے ہی
    سب شکوے دہراوں گی
    مگر اب کے دہرائے تو
    پھر دہراتی جاوں گی
    بھلا کر ازل کے لمحوں کو
    ابد تک روٹھ جاوں گی
    تعلق کے سبھی دھاگے
    سرے سے توڑ بھی دوں تو
    تم کو تو ستاوں گی
    خود بھی میں پچھتاوں گی
    رہنے دو یہ سب باتیں
    طنز، مزاح کی راہیں
    مجھے خود سے ہی کہنے دو
    اپنے آپ میں رہنے دو
    ©amra

  • amra_nasir 4w

    تم سے جو مان تھے وابستہ وہ سب
    آج روٹھے ہی نہیں مر گئے ہیں
    ©amra

  • amra_nasir 4w

    سنو!
    لگتا ہے کہ اب میں بھی
    کچھ نہ کچھ نہیں کافی
    سمجھتا جا رہا ہوں
    ہاں ماضی کے کسی
    پرانے نقش کی مانند
    کتاب یار سے مکمل
    مٹتا جا رہا ہوں

    ©amra

  • amra_nasir 5w

    نہیں! صرف باتوں کا توازن لازم نہیں، احساسات کو پرکھنا بھی ضروری ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بڑھاپا جسم تک محدود نہیں بلکہ جذبات بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔جی ہاں! اعضاء کی کمزوری تو بر طرف، خواہشات بھی دم توڑ دیتی ہیں۔ جذبات کا بوڑھا ہو جانا، خواہشات کا دم توڑ دینا یا خوابوں کا بے بس ہو کر بکھر جانا، یہ سب چیزیں عمر کا تعین نہیں رکھتیں۔ بالکل اسی طرح کبھی کبھی وقت کی قید سے آزاد پرامید نگاہیں بے یقینی کی دیوار کو تکنے لگتی ہیں اور جب یہ سلسلہ طول پکڑتا ہے تو سوچ مفلوج ہو جاتی ہے اور مفلوج سوچ دن کی روشنی کو رات کی سیاہی سے رنگ دیتی ہے اسی دوران ہنسی کے چراغوں کو خاموشی کی ہوائیں بجھا دیتی ہیں اور یہی خاموشی سانسوں کو مفلوج ہونے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ یوں موجود سے لیکر وجود مٹنے کا سفر طے پاتا ہے۔
    ©amra

  • amra_nasir 5w

    Haqiqat mn he nhi balky
    Khayalon mn bhi ab mn ny
    Is rishton ki bheer mn
    Khud ko la-pata paya
    Or
    Hr pehchan k maani sy
    Tan tanha, juda paya

    Read More

    حقیقت میں ہی نہیں بلکہ
    خیالوں میں بھی اب میں نے
    اس رشتوں کی بھیڑ میں
    خود کو لاپتہ پایا
    اور
    ہر پہچاں کے معنی سے
    تن تنہا، جدا پایا
    ©amra

  • amra_nasir 6w

    Invisible beauty

    Letting go of negativity ; it's beauty
    Staying in a shell of positivity; it's beauty
    Owning a title of poverty; it's beauty
    Rejecting a soothing dishonesty; it's beauty
    Approaching an injured psyche; it's beauty
    Educating an established illiteracy; it's beauty
    Understanding an untold agony it's beauty
    Showing a natural identity; it's beauty
    Giving a smile to impossibility; it's beauty
    Forgetting a sense of inability; it's beauty
    ©amra_nasir

  • amra_nasir 8w

    the melting hours of this year
    Reminds me of every gone sphere
    Some were made with longing tears
    Others designed by burning fears
    Many included avoiding Goodbyes
    Few came up like hidden cries
    All the strife seemingly demise
    And chances too becoming finite
    But the final moments are making me realize
    Ending is rapped in a twist of LIFE
    ©amra

  • amra_nasir 9w

    Abb mujh ko mout tukron mn aa rhi h
    Is trah tmhari judai kaat kha rhi h

    Read More

    اب مجھ کو موت ٹکڑوں میں آ رہی ہے
    اسطرح تمہاری جدائی کاٹ کھا رہی ہے
    ©amra