Grid View
List View
  • hasnain82 10w

    The one who left you in storms can never gift you sunshine.

  • hasnain82 35w

    میری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے
    میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا

  • hasnain82 36w

    اب مکافات عمل شروع ہوا ہے
    اب وہ جاگتی ہے، میں سوتا ہوں۔

  • hasnain82 43w

    ایک عمر جس کے ساتھ گذاری ہے آپ نے
    حیرت ہے اس کو دیکھ کہ شرما رہے ہیں آپ !

  • hasnain82 50w

    ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں

    سبھی کِرداد کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر

  • hasnain82 53w

    موسم، خوشبو، باد صبا، چاند، شفق اور تاروں میں

    کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے