• ugly__dreamer 9w

    *غلط صحیح کی پہچان کرنا سیکھے*

    *مٹی کا برتن اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں غلط ہوکر خود کو صحیح ثابت کرنا اُتنا مشکل نہیں جتنا صحیح ہوکر خود کو صحیح ثابت کرنا*
    _________________________
    *