• miraal 26w

    Duae-hasrat

    ‏پردہ محشر میرا تُو رکھ لیجیو
    تُو ہے ستار عیبوں کو ڈھک لیجیو
    ہوں سر تا پا گُناہوں میں ڈوبی ہوئی
    پھر بھی تیرے کرم کی مجھے آس ہے

    ‎#اللہ
    ‎#صلی_اللہ_علیہ_وسلم
    ‎#شب_قدر
    ©miraal