• majid_mak 17w

    تیری اُمیدوں پر مکمل اتریں
    ایسا ہر بار ہو، ممکن تو نہیں
    غلطیاں بھی ہونگی، معافی بھی
    انسان ہی ہیں شیطان تو نہیں


    ©majid_mak