• shoaibmehmood 10w

    نظم

    وہ ایسی بادِ صبا تھی جس کو
    سِوائے تیرے
    کسی کو چُھونے کا حق نہیں تھا

    ©شعیب