• saani_ch 23w

    اگر کوءی آپ کو خلوص نیت سے کوءی بات کہتا ہے یا آپ سے کچھ مانگتا ہے تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کے اس کے پاس وہ چیز نہیں ہے یا وہ چیز اسے مل نہیں سکتی ۔ اس کا مطلب یہ ہے کے وہ چیز آپ سے چاہتی ہے یا چاہتا ہے ۔ کیونکہ بات اپنے پن اور خلوص کی ہوتی ہے ضرورتیں تو غیروں سے بھی پوری ہو جاتی ہیں ۔ مانگنا یا کسی چیز کی چاہ صرف اس انسان سے ہوتی ہے جسے اپنا سمجھا جاتا ہے ۔