• sarfrosh 24w

    اورو کو نہیں ازما رہے ہو
    اپنی اسمت گیرا رہے ہو

    جام اپنے ہاتھوں سے پیلا رہے ہو
    دوستو کیا دوستی نبہا رہے ہو

    مجہے کھندے پہ کیو چلا رہے ہو
    کیا خوددری۔وفا نبہا رہے ہو

    عمر دراز۔ دستی میں گزری ہے کیا
    جو دم۔اخیر مسکرا ے جا رہے ہو


    لوگ تہ ۔خانیے خاق میں سولنے لگے
    اور اپ چپ چاپ تماشہ دیکہ رہے ہو

    اورو کو اتنا بدگومان کہ رہے ہو
    یاسیر کس کا چہرا چپا رہے ہو
    ©sarfrosh