• ukwrites96 6w

    ہم نے انکی دیکھا دیکھی شروع کر دی
    سمجھو ہم نے بھی اداکاری شروع کر دی
    امریکہ کی فوج کو منہ کی کھانی پڑی
    تو آسمانوں سے بمباری شروع کر دی۔
    ©ukwrites96