• zainabahmed1 10w

    To My Life...

    I see you are not faithful to anyone, I do not tell you to be faithful to me, But i want you to be nice to me۔

    O life, I have lived your 18 years, but I am still empty handed, I know I did not value you,But I still want you to be kind to me. O life! This time of night when the cold winds are blowing, Clouds cast shadows on me even in the darkness of night, Even the moon is not hidden from me today, I call them all to witness, Treat me kindly. Leave me whenever you want, But listen! Don't return me empty handed. Free me from this bondage with gain.

    اے میری زندگی!

    میں دیکھتی ھوں تم کسی کے ساتھ وفا نہیں کرتی،

    میں تم سے یہ نہیں کہتی کہ تم مجھ سے وفا کرو،

    پر میں یہ ضرور چاہتی ہوں تم میرے ساتھ اچھی رہو،

    اے زندگی، میں تمہارے 18 سال جی چکی ہوں،پر میں ابھی بھی خالی ہاتھ ہوں،میں جانتی ہوں میں نے تمہاری قدر نہیں کی،پر میں پھر بھی چاہتی ھوں کہ تم میرے ساتھ اچھا رویہ رکھو،

    اے زندگی! رات کے اس پہر جبکہ سرد ہوائیں چل رہی ہیں،

    بادل اس رات کے اندھیرے میں بھی مجھ پہ سایہ فگن ہیں،

    یہاں تک کہ چاند بھی آج مجھ سے چھپا ہوا نہیں ہے،

    میں ان سب کو گواہ بنا کہ کہتی ھوں،

    میرے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرنا،

    جب چاہو ساتھ چھوڑ جانا،

    پر سنو،

    مجھے لاحاصل نہیں لوٹانا،مجھے حاصل کے ساتھ اس قید سے آزاد کرنا ۔
    02.Aug.2020
    ©zainabahmed1