• philosophic_firefly 15w

    صبر

    ہر آواز سنی جا سکتی تو
    رب تمہارا کیونکر کے ہوتا؟
    ہر آواز صدا بن جاتی تو
    تمہارا رب سب کچھ کیوں سنتا؟

    ہر بات بیان ہو جاتی تو
    یہ لفظ راز کیوں ہوتا؟
    ہر خوشبو پھیلنے والی ہوتی تو
    صبہ کا انجام برا ہوتا!

    ہر انسان اگر اچھّا ہوتا تو
    انسان کو جانور سے پیار کیوں ہوتا؟
    بادل خود آکر چھت پر برستا تو
    بارش کا حشر برا ہوتا!

    کُچھ نغمے گانے کے لیے نہیں
    سننے کے لیے ہوتے ہیں
    تمہاری روح جو گاتی ہے گانا
    کاش، اسے کوئی سننے والا ہوتا!

    محض اتفاق سے رشتے
    اچّھے نہیں بنتے جب تک ان میں
    خوبصرتی کا انداز نہیں ہوتا
    پیارا کوئی اُس میں اخلاق نہیں ہوتا!

    جیکر زندگی گزاری جاتی ہے
    لوگ مر کر گزارتے ہیں
    گزر جاتی جو زندگی خوشی سے
    تو پھر مزا ہی کیا ہوتا؟

    کردار ہوتا ہے دوسروں کو خوش کرنا
    انسان ہوتا ہے مسکان دینے والا
    نہ اگر انسان یہاں ہوتا دنیا میں
    تو دنیا کا انجام غلط ہوتا!

    صبر کرنے والے کو سکون دے اللہ
    اللہ کے سوا کون عالیشان ہے کچھ دیتا؟


    ©philosophic_firefly