• haemsun 5w

    یاد رکھو گے مجھے تم؟ کہو نا
    کبھی قبر پے آؤ گے تم؟ کہو نا

    خزاں نے لوٹ لیے خواب سارے
    کہاں جاؤں اب،کہوگےتم؟ کہو نا

    چمن میں جب بہار آئے گی پھر
    یہ خزاں یاد کرو گے تم؟ کہو نا

    جب پھول کھلیں گے چار سو
    مجھے یاد کروگے تم؟ کہو نا

    اٹھا کے پھول ہاتھوں میں کبھی
    میری قبر پے ڈالوگے تم؟ کہو نا

    یا کھو کے رنگ بھری دنیا میں ہی
    مجھے بھول جاؤ گے تم؟ کہو نا

    بھول جاؤ گے مجھے تم،یاد نہ کروگے
    کہ کبھی روءوگے نہیں تم؟ کہو نا

    مر کے بھی ساحر ہی رہوں گا نا میں
    میری غزلیں پڑھو گے تم؟ کہو نا


    © Haemsun ( ~ ساحر )