• zumraansari 9w



    کچھ فیلنگز ایسی بھی ہوتی ہے!!!
    کچھ فیلنگز ایسی بھی ہوتی ہے۔جو صرف کسی خاص شخص کو دیکھائی جاتی ہے۔جہاں پتہ ہوتا ہے۔ غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا۔ضد کرینگے تو مانی جائگی۔ روئیں گے تو چپ کروایا جائے گا۔پیار مانگے تو بے تحاشا ملے گا۔اپکا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا۔آپکو بتانا نہیں پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد،غصہ،لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں۔پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ خاص شخص کیساتھ ہی ہوسکتا ہے۔جذبات دکھاے جاتے ہیں۔جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو
    جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو۔۔۔!!!