• philosophic_firefly 5w

    اپنی ہی ذہانت سے ڈر لگتا ہے مجھے
    اپنے ہی خیالوں سے اب خوف آتا ہے مجھے!

    اُلفت

    Read More

    خواب/

    اگر یہ راز ہے تو اسے پوشیدہ ہی رکھو
    اگر یہ خواب ہے تو اسے درمیاں ہی رکھو
    لاگ نہ جائے کسی کی نظر اے محبوب
    خود کو میرا ہی صرف خوابیدہ رکھو

    صرف مجھ سے محبّت کرو
    صرف مجھ سے محبّت کرو

    — اُلفت یامین