• zehreela 22w

    ایک بات بتاؤں___!!!

    لوگ سب بھول جاتے ہیں ان سے کتنی محبت کی گئ انھیں کتنا چاہا گیاان کے لئے کیا کچھ چھوڑا گیا
    کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا کتنی راتیں جاگا گیا کتنی صبحیں انگاروں پہ گزریں کتنے آنسو بہائے گئے کتنی اذیت سہی گئی لوگ سب بھول جاتے ہیں بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں.

    #زخمی_بندا