• scrapofemotions 5w

    Inspired by “Jane dete hain na, agay bhartay hain “

    Read More

    اِک ہی زندگی ہے صاحب !
    محبت،اُمیدیں،وفا،دوستی
    غم، رُسوائ، غلط فیصلے و حالات
    جانے دیتے ہیں نہ ، کُھل کر جیتے ہیں
    ہم کیوں گنوا دیتے ہیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں
    چند بے ہس انسانوں کی نظر
    جانے دیتے ہیں نہ ، کُھل کر جیتے ہیں
    کیوں نہ پیار کریں ، بے حساب کریں
    کیوں نہ بغیر اُمید کے سب کا خیال کریں
    کِس نے کیا کِیا اور کیا نہیں
    پیار کے بدلے پیار دیا یا دھوکا
    خیال کے بدلے خیال کیا یا بدخیال
    جانے دیتے ہیں نہ ، کُھل کر جیتے ہیں
    سب بھُلا کر پھر اِک نیا قدم رکھتے ہیں
    جانے دیتے ہیں نہ ، کُھل کر جیتے ہیں