• jabwolikhtihai 9w

    رات کے اس پہر اس کی آواز میرے کانوں میں آرہی تھی
    وہ چہرہ نظروں کے سامنے آرہا تھا۔
    اس کی مسکراہٹ بھی آنکھ بند کرتے ہی نظر آتی
    مجھے لگا تھا عشق کا معاملہ ہے
    اور معاملہ تھا بھی عشق کا
    مگر یہ عشق کی آواز ایک جانب سے تھی
    پھر عشق اور زور سے ہوفا گیا
    اور عشق کے ساتھ فاصلہ بھی بڑھ گیا۔۔
    ©jabwolikhtihai