• penvibes 16w

    کہاں رہا ہوں؟

    مرے آس پاس کون ہیں؟ میں کیا کر رہا ہوں؟
    جی بھی نہیں رہا مگر مر بھی کہاں رہا ہوں

    یہ شور و غل کیسا ہے؟ لوگ رو کیوں رہے ہیں؟
    بسترِ مرض پر ہی تو ہوں، میں سو بھی کہاں رہا ہوں
    ©penvibes