• sehrish_rafeeq 25w

    Caption kya likhoon aakhir ab iska ?
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    #corona
    #staySafe
    #staySaaaf
    #OneHope
    .
    .
    .
    .
    ✌️

    Read More

    کھو گیا تھا میں اِس دنیا میں
    دٗور کہیں گُم سا گیا تھا دنیا میں

    میں چل رہا تھا آگے بے فکر ہوکر
    " اُسکو" یاد کیٔے بغیر کھو گیا تھا دنیا میں

    میں خوش تھا کِھلونوں سے کھیل رہا تھا
    مہلت نہ ملتی تھی مجھے اِس دنیا میں

    نہ میں خود سے ملتا تھا
    اور نہ " اُس" سے مل پا رہا تھا میں ۔

    پر آخر پہ تھپکی ایسی لگ گئی سحرؔش
    کہ پھر " اُسکے"سِوا کچھ نظر نہ آیا !

    © سحرش رفیق