• majid_mak 19w

    تم چاند کی مانند، صفت تمہاری روشنی و ٹھنڈ
    ہم چکور،عمل صرف اتنا سا ، بس دید تمہاری ہو

    قدرت نے جس طرح زمیں کو مکمل کیا آسماں سے
    مجھ چکور کو بھی مکمل کیا چاند کی کشش سے
    ©majid_mak