• khaniftekhar 5w

    دل کا امیر ۔ مقدر کا غریب تھا
    مل کے بچھڑنا میرا نصیب تھا
    چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے ہم
    گھر بھی جل رہا ہے ۔اور سمندر بھی قریب تھا
    ©khaniftekhar