• majid_mak 18w

    @tausifkhanofficial
    بھائی میری اس لکھاوٹ کو ایک خوبصورت سا نام دیں

    Read More

    روٹھوں کو مناتے پوری عمر گزر گئی
    اور تجربہ صرف اتنا سا ہوا ہمیں کچھ

    جنکے دلوں میں محبت تھی باقی کچھ، وہ مان گئے
    اور جو کچھ باقی رہے ، وہ دل و جاں سے گزر گئے

    مینے سیکھا زندگی میں اپنے سے روٹھوں کو منانا
    اور جب کامیاب ہوئے منانے میں تو دلِ سکوں ملا

    اپنی بھی اک آس رہی دل میں جو کبھی مکمل نہ ہوئی
    کہ ہم بھی کبھی روٹھیں، اور ہمیں بھی کوئی منائے زرا
    ©majid_mak