• anmol_fareed 4w

    پتا ہے اصل اذیت کب ہوتی ہے جب ہم صحیح ہوں مگر ہمیں غلط سمجھا جا رہا ہو، غلط پرکھا جا رہا ہو
    جرم نہ ہوتے ہوئے بھی آپکو کٹہرے میں دھکیلا جا رہا ہو، مگر اذیت کا پیمانہ تب تو قہر برساتا ہے جب آپ خود کو صحیح ثابت کرنا چاہو مگر یہ سوچ کر کہ سننے والے تو اپنی پسندیدہ باتیں ہی سنتے ہیں خاموش رہنے پر ہی اکتفا کرو۔۔۔ خود کو انکے سامنے صحیح ثابت کرنے کا کیا فائدہ جو آپکو غلط مان بیٹھے ہوں ہاں مگر اک سکون یہ بھی ہوتا ہے کہ خدا تو دلوں کے حال جانتا ہے تو کیوں ان دنیا والوں کی فکر کی جائے۔۔۔ کیوں۔۔۔
    ©انمول فرید

    @lubna_fareed @captainfatimahabiba @optimism @mehboobilahie @the_ambivert_uzma

    Read More

    Stay handcuffed, don't even dare to advocate yourself

    Oh Life! You've been the worst balustrade for me

    ©anmol_fareed