• saharray 9w

    اک پل پانے کی آس ہے اور اک پل کھونے کی آس ہے
    میری زندگی بھی میری طدح اداس ہے جسے چاہا وہ مل نا سکا
    اور جن کو ملا ان کے اوپر ملال ہے کے وہ ہماری چیز کے حقدار ہے اور ہم آج بھی خالی ہاتھ ہے ہے
    وہ جن کو مانگ مانگ کے آج آنکھیں اداس ہے اور آج وہ کسی اور کے ساتھ ہے
    روئی نہیں میں اپنی قسمت پر کے شائد وہ ہم سے بھی زیادہ ان کے حقدار ہے
    hudawrite43 ❤️