• majid_mak 14w

    بوند

    بارش کی بوندوں کا مقدر ہے
    کسی دریا کسی مٹی میں فنا ہو نا
    جو مٹی پر پڑی ، سونا ہے اُگلا
    ورنہ اوروں کی طرح بے نام ہونا
    وہ بوندوں کا کمال ہی ہے
    بے جان درختوں میں جان ہونا
    کسی صحرا میں باغات کا ہونا
    کسانوں کے لب کی مسکان ہونا

    ©majid_mak