Grid View
List View
  • tahirrashid143 4w

    بعض لوگوں کے مرنے سے بہت سے لوگ مر جاتے ہیں اور
    بعض لوگوں کے مرنے سے بہت سے لوگ جینے لگتے ہیں یہ اپنے اپنے کردار کا نتیجہ ہے.
    طاہر

  • tahirrashid143 9w

    _✰۝✰ *میرے الفاظ* ✰۝✰_

    _کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...!!!_

    طاہر

  • tahirrashid143 13w

    ‏اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں...

    کہ وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے...!!

    طاہر وانی

  • tahirrashid143 19w

    تنہائی صرف تب تک ہے جب تک انسان کا خود سے تعارف نہیں ہوتا.
    ایک مرتبہ خود سے تعارف ہو جائے پھر تو خود کا خود کے ساتھ میلا لگا رہتا ہے..
    طاہر

  • tahirrashid143 19w

    دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
    یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے۔

    طاہر

  • tahirrashid143 19w

    بچوں کو بالغ ہوکر احساس ہوتا ہے کہ اصل کامیابی کھلونے جمع کرنا نہیں بلکہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہے. پھر شادی ہونے پر معلوم ہوتا ہے کہ بہترین شریکِ حیات کا ملنا اصل کامیابی ہے. پھر روزگار کے معاملات سے دل میں یقین پیدا ہوجاتا ہے کہ اصل کامیابی کاروبار کے وسیع ہونے یا ملازمت میں پرموشن سے ہے. جوانی ڈھلنے پر نقطہِ نظر تبدیل ہو جاتا ہے کہ اصل کامیابی تو باصلاحیت اولاد، بڑے سے گھر اور بہترین گاڑی کے ہونے سے ہے. پھر بڑھاپے میں انسان کے نزدیک اصل کامیابی کا پیمانہ بیماریوں سے بچ کر جسمانی و دماغی تندرستی کا برقرار رہنا قرار پاتا ہے. بالآخر جب موت کا فرشتہ انسان کو لینے آ جاتا ہے تو اصل بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ کامیابی کے تمام تر دنیاوی تصوّر درحقیقت بہت بڑا دھوکا تھے، اصل کامیابی کا تصوّر تو اللہ کی نازل کردہ کتاب میں درج ہے جسکے مطالعہ کا کبھی وقت ہی نہیں مل سکا تھا.

    طاہر وانی

  • tahirrashid143 27w

    کیوں پاگل بنا پھرتا ھے ان پرندوں کے پیچھے۔
    جن کو ھر درخت پر ااشیانہ بنانے کی عادت ہے۔

    طاہر وانی

  • tahirrashid143 28w

    تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا..
    اب کون هے؟ جو یه کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں!!

    طاہر وانی

  • tahirrashid143 29w

    ‏دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں

    طاہر وانی

  • tahirrashid143 29w

    کبھی تو آکے عیادت کرو اپنے اس عاشق کی
    کہ جس نے خود کو برباد کیا ھے صرف تیری خاطر

    TAHIR WANI