yasir_mustfa

Proud #Kashmiri but #Muslim First, village tenderfoot boy, student.#WaniYasir yourquote.in : yasir101

Grid View
List View
Reposts
  • yasir_mustfa 13w

    ....

  • yasir_mustfa 13w

    Reality of life

    When you give importance to people they think you are always free. But they don't understand that you make yourself available for them everytime

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 13w

    The Problem with the people is that they don't value those who are with them But they value those who are not with them..

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 13w

    ممکن ہے ترے غم نے ہمیں باندھ رکھا ہو
    ممکن ہے کہ یہ بوجھ ہٹانے سے بکھر جائیں

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 14w

    جب میں ہنستا ھون تو وہ بھی خوش ھوتا ہے

    تزکرہ آئینے کا کر رہا ھوں انسان کا نہیں

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 14w

    مجھے تیری یاد سے نفرت ہے
    مجھے تیری ہر بات سے نفرت ہے

    مجھے زندگی نے یوں چنا دیوار میں
    مجھے ہر آس سے نفرت ہے

    میں کھیلتا ہوں رات بھر خیالوں سے
    مجھے تیرے ہر خیال سے نفرت ہے

    کوشش تو کر رہا ہوں جینے کی مگر
    مجھے ہر ملاقات سے نفرت ہے

    میں نے سوچا زہر ہی پی جاؤں مگر
    مجھے ہر مٹھاس سے نفرت ہے

    ترے کوچے میں جب صدا بلند ہوتی ہے
    مجھے یاد آتا ہے مجھے ہر آواز سے نفرت ہے

    محبتوں کو نفرتوں میں بدل دے تو بھی
    مجھے اسیری کی ہر شب فراق سے نفرت ہے

    اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا
    کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے​

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 14w

    ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو...

    تبسم کی پناہوں میں __ ہزاروں درد ہوتے ہیں...

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 15w

    ہر دوست کو راز مت بتا ...!!
    سنا ہے دوستوں کے بھی دوست ہوتے ہیں ...!!

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 15w

    بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں۔۔۔!!!

    ترس جاتے ہیں تیرے گُفتگو کے لیے۔!!!

    ©yasir_mustfa

  • yasir_mustfa 15w

    یہ اداس اداس پھرنا یہ کسی سے کچھ نہ کہنا

    یونہی بےسبب نہیں ہے کوئی حادثہ تو ہو گا

    ©yasir_mustfa