zehreela

Instagram @Zakhmi_Banda Follow me on Instagram ❤

Grid View
List View
  • zehreela 20w

    کبھی کسی نشہ کرنے والے کا
    نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے
    میں نے دیکھا ہے ایک نشئی ایک شخص کے جوتے صاف کر رہا تھا اور تڑپ رہا تھا کہہ رہا تھا ایک پڑی کے پیسے دے دیں اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا
    یہی حال ہوتا ہے محبت میں جب انسان محبت کرنے والوں کا بدلتا رویہ دیکھتا ہے چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو چاہے بہن بھائیوں کی چاہے دوستوں کی چاہے محبوب کی
    اس لیے خدارا جگہ جگہ اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود مت چھوڑو
    اللہ سے ڈرو
    کسی کو محبت میں دھوکہ مت دو
    اتنا محبت کا کھیل کھیلو جتنا اگلا برداشت کر سکے
    کسی کی آہ مت لو
    یارم رائٹس
    INSTAGRAM : YARAMWRITES

  • zehreela 20w

    کبھی کسی نشہ کرنے والے کا
    نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے
    میں نے دیکھا ہے ایک نشئی ایک شخص کے جوتے صاف کر رہا تھا اور تڑپ رہا تھا کہہ رہا تھا ایک پڑی کے پیسے دے دیں اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا
    یہی حال ہوتا ہے محبت میں جب انسان محبت کرنے والوں کا بدلتا رویہ دیکھتا ہے چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو چاہے بہن بھائیوں کی چاہے دوستوں کی چاہے محبوب کی
    اس لیے خدارا جگہ جگہ اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود مت چھوڑو
    اللہ سے ڈرو
    کسی کو محبت میں دھوکہ مت دو
    اتنا محبت کا کھیل کھیلو جتنا اگلا برداشت کر سکے
    کسی کی آہ مت لو
    یارم رائٹس
    INSTAGRAM : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    اور تم خواہ چپکے سے بات کرو یا اونچی آواز سے ، وہ تو دلوں کے راز تک جانتا ہے ❤
    سورہ الملک :13
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    عزت دیکھی تو اللہ کے گھر میں جہاں جتنا بھی رو لو وہ مذاق نہیں اڑاتا ❤
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    تمام جذبوں سے معتبر ہے
    اداس آنکھوں سے مسکرانا ❤
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    التجا..!

    میری تقدیروں میں لکھیا مولا تُو ہی موڑ دے آمین
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    التجا..!

    اے بلندیوں کے بادشاہ..!
    ہم سب کے دُکھوں کو سُکھوں میں بدل دے
    آمین❤
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    کب کون کسی کا ہوتا ہے
    سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
    سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
    سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
    احساس سے خالی لوگ یہاں
    لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    جب کوئی عورت یہ کہے کہ اس دنیا کے سبھی مرد برے اور بےوفا ہیں تواسکا مطلب یہ نہیں کہ اس نے سارے مردوں کو آزمایا ہوا ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جس مرد کو اس نے آزمایا تھا وہ اسکی ساری دنیا تھی
    یارم رائٹس
    Instagram : YARAMWRITES

  • zehreela 21w

    ارےپیارے..!

    کچھ عجیب ہیں یہ دنیا والے یہاں جھوٹ بولنے والوں سے نہیں سچ بولنے والوں سے رشتہ ٹوڑ دیا جاتا ہے
    یارم رائٹس
    instagram : YARAMWRITES